Admission Open

Women’s empowerment Program

Women empowerment program

میانوالی

کی ضرورت مند بہنوں اور بیٹیوں کے لیے اسکالرشپ اور مفت کورسز

میانوالی میں غریبوں کا تناسب کیوں بڑھ رہا ہے؟

جواب یہ ہے کہ ہم اپنی خواتین کو مساوی مواقع دینے سے قاصر ہیں اور میانوالی کی بہتری کے لیے خواتین کا کردار متاثر ہو رہا ہے۔

مردم شماری میں میانوالی کی کل آبادی 1,542,601 تھی جس میں 771,969 مرد اور 770,502 خواتین تھیں۔

سب سے بری بات یہ ہے کہ بہت سے لوگ اپنی بیٹیوں کو بنیادی تعلیم نہیں دیتے اور 99.9% خواتین ٹیکنیکل انٹرنیشنل کورسز سے تعلیم یافتہ نہیں ہیں جس سے وہ گھر بیٹھے پیسے کما سکیں۔

ہم ان تمام ضرورت مند بیٹیوں اور بہنوں کے لیے صبح کی شفٹ کی مفت کلاسیں شروع کر رہے ہیں جن کی

فیملی کی کمائی ماہانہ 30,000 سے کم ہے۔

T4Tutorials

تمام ریگولر طلباء کو 1,000 ماہانہ اسکالرشپ دے گا۔

فری تربیتی پروگرام

کمپیوٹر اور دفتری استعمال

فری لانسنگ

ویب ڈویلپمنٹ

Digital Marketing

SEO

Eligibility:

All females with at least Matric Qualification

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *